Gas Leakage Web ad 1

لسانی نہیں بلکہ آبادی کے لحاظ سے نئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں،خالدمقبول

0

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ آبادی کے لحاظ سے بنائے جائیں۔

Gas Leakage Web ad 2

نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ انتظامی یونٹس لسانی بنیادوں پر نہیں بننے چاہئیں بلکہ آبادی کے لحاظ سے نئے انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں۔
علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمی خان کو بھی حراست میں لے لیا گیا
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک پر 80 سال سے قابض حکمرانوں سے اقتدار لے کر عوام کو واپس کریں گے۔ کراچی نکلتا ہے تو حکومتیں لڑکھڑا جاتی ہیں، ہم نکلتے ہیں تو جبر چھپ جاتے ہیں اور اب ہم نکل آئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.