Gas Leakage Web ad 1

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

0

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہوگا، تاہم دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ دشمن کے لیے ہمارے دل میں کوئی نرمی نہیں، ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کسی دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ہم معاہدہ کریں گے اور اس پر پوری ایمانداری سے قائم رہیں گے۔
پی ٹی آئی والے ملک میں انتشار پھیلاکر سڑکیں بند کرنا چاہتے ہیں،عطاتارڑ
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے، جبکہ مستقل امن اور سکیورٹی کے لیے ہونے والے ہر مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.