بھارت سن لے پاکستان کا پانی روکنا ’ایکٹ آف وار‘ تصور ہوگا: رانا تنویرحسین
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): اپنے آبائی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بھارت پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی "را" دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی…