بھارتی ٹیم نے ایک اور بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل بیس ٹاس ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
یہ سلسلہ 2023 ورلڈ کپ فائنل میں اس وقت کے کپتان روہت شرما سے شروع ہوا تھا اور گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں…