ایران آبنائے ہرمز کو بطورِ دباؤ استعمال کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دباؤ ڈالنے کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور امریکا عالمی بحری جہاز رانی کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔
فلپائن میں آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے روانگی…