ایرانی اسپیکر کا لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کو حزب اللہ…