اکشے کمار نے’ویلکم ٹودی جنگل’ کا گانا 104 بخار میں شوٹ کیا، اداکارہ کا انکشاف
بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اکشے کمار نے فلم ویلکم ٹو دی جنگل کے گانے "گھیس گھیس" کی شوٹنگ 103 سے 104 ڈگری بخار میں کی۔
ایک انٹرویو میں اکشرا سنگھ نے بتایا کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ اس گانے میں اکشے کمار کے ساتھ نظر…