امریکی صدر کے دستخط کی ساکھ اور اعتبار مکمل طور پر ختم ہو چکا، سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای
مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکہ پر وعدوں کی خلاف ورزی کا الزام، سخت ردعمل کا انتباہ
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک تحریری بیان میں امریکہ پر ایران اور امریکہ کے صدور کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی…