امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری
امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھا کر 30 سے زائد کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے ایک امریکی ٹی وی سے گفتگو میں بغیر نام بتائے کہا کہ صدر ٹرمپ یہ جائزہ لے رہے ہیں…