امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا
امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 روزہ جنرل لائسنس جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ سمندر میں موجود اور پھنسے ہوئے روسی تیل تک رسائی ممکن بنانے کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کیا جا رہا ہے۔…