آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی: اقبال آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ان کے ساتھ ہونے والی آخری ملاقات میں یہ بتایا تھا کہ پارٹی ان کی بات نہیں مان رہی ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کی…