آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری شکست
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9…