آئل ٹینکروں پر حملہ: امریکا نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت انتہائی خطرناک قرار دیدی
امریکی بحریہ کی قیادت میں قائم جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے خطرے کی سطح کو "نمایاں" سے بڑھا کر "انتہائی سنگین" قرار دے دیا ہے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی کی مریم نواز کو اپنا کھیت، اپنا روزگار…