Gas Leakage Web ad 1

کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد

0

کراچی سے دبئی جانے والے ایک ہی خاندان کے 6 مسافروں کے قبضے سے بڑی مقدار میں غیرملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں سے 55 ہزار امریکی ڈالر اور 9 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے۔
پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی کرنسی کا ڈیکلیئریشن نہ کرنے پر کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت کارروائی کی گئی، جبکہ ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے پاس اسٹیٹ بینک کی مقررہ حد سے زائد غیرملکی کرنسی موجود تھی۔

کسٹمز حکام کے مطابق کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.