آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں اعصام الحق نے مکسڈ ڈبلز کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا، اعصام الحق اور نینا ہرمن نے پرتگال کے فریڈ گل اور ریٹا فریٹاس کو 6-4 اور 6-3 سے شکست دی۔
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کیلئے موخر
مینز ڈبلز میں اعصام الحق اور عقیل خان نے سلور میڈل حاصل کیا، جبکہ پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 میڈلز جیتے۔