Gas Leakage Web ad 1

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کیلئے موخر

0

حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کے لیے مزید 7 روز کی مہلت دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل کے متاثرہ تمام مراحل کی نئی تاریخیں نظرثانی شدہ شیڈول میں شامل کی جائیں گی۔
آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید
27 ستمبر کو ہونے والی پولنگ بھی نئی تاریخ کے مطابق ہوگی، جبکہ سات روزہ مدت مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نیا انتخابی پروگرام جاری کرے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.