Gas Leakage Web ad 1

عبداللّٰہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر

0

عبداللہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ کرکٹ میں 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹر عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر 49 سال بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
اس سے قبل 1977 میں ماجد خان نے گیانا میں 167 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

پاکستان کی جانب سے بیرون ملک کھیلی گئی 150 رنز سے زائد کی گزشتہ چار اننگز میں سے تین عبداللہ شفیق کے نام ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے آخری بار 2023 میں سری لنکا کو اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.