عبداللّٰہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر
عبداللہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ کرکٹ میں 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹر عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر 49 سال…