Gas Leakage Web ad 1

ہاکی فیڈریشن کا خواتین کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

0

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے لیے یورپی کوچ سے رابطے جاری

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی ویمن ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایک یورپی کوچ سے بات چیت جاری ہے اور امکان ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک معاملات طے پا جائیں گے۔
پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے یورپی کوچ کی نگرانی میں پاکستان ویمن ہاکی پلیئرز کے یورپ کے دورے بھی منعقد کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک دوروں کے دوران ٹیم کی تربیت، پریکٹس میچز اور کھلاڑیوں کی تیاری نئے کوچ کی ذمہ داریوں میں شامل ہوں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.