پاکستانی سپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

0

پاکستانی سپنر نعمان علی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا گیا۔نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا،سپنر نعمان علی میچز میں مجموعی طور پر 20وکٹیں لیں۔اکتوبر کے بہترین کھلاڑی کیلئے سینٹنر اور ربادا بھی نامزد تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.