Gas Leakage Web ad 1

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

0

نیویارک(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے۔

کائل مائیرز ہفتے کو ویسٹ انڈین اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.