Gas Leakage Web ad 1

وکیل اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی سے ملاقات

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔

Gas Leakage Web ad 2

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت جیل حکام نے رپورٹ پیش کی ہے۔

جیل حکام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.