Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہبازشریف کو کچھ دنوں تک آئی ایم ایف سے قسط ملنے کی امید

0

اسلام آباد(نیوزدیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگری منٹ ہوچکا ہے، کچھ دنوں تک آئی ایم ایف سے قسط مل جائے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگری منٹ ہوچکا ہے، کچھ دنوں تک آئی ایم ایف سے قسط مل جائے گی۔

انہوں  نے کہاکہ ساڑھے 13سو ارب روپے اگر آپ کے پاس آجائیں تو ہم اس کشکول کو توڑ سکتے ہیں، وفاق میں اتحادی حکومت ہے صوبوں میں مخلتف سیاسی جماعتوں کی حکومتیں ہیں، ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.