Gas Leakage Web ad 1

سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار

0

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی جغرافیائی تقسیم کے بغیر 6 انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں گے۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں منعقدہ مشاعرے میں شرکت کے موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ انتظامی یونٹس کے قیام سے کراچی، حیدرآباد، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص کے عوام کو ان کے حقوق اور وسائل ان کی دہلیز پر مل سکیں گے، جبکہ جعلی ڈومیسائل کا سلسلہ بھی ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے بی آر ٹی حادثے کی نیب سے تحقیقات کرانے اور وائس چانسلر کی تقرری کا بھی مطالبہ کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.