سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی جغرافیائی تقسیم کے بغیر 6 انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں گے۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک…

