Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

0

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے سے متعلق فیصلے پر مشاورت کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں آج شام ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف صدر آصف علی زرداری کو خیبر پختونخوا کی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔
اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے معاملے پر صدر آصف علی زرداری اور دیگر متعلقہ فریقین سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.