لسانی نہیں بلکہ آبادی کے لحاظ سے نئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں،خالدمقبول
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ آبادی کے لحاظ سے بنائے جائیں۔
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے…