Gas Leakage Web ad 1

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

0

اسلام آباد: نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور عاصم افتخار احمد کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری کا اعلان کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ کی پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
باخبر ذرائع کے مطابق موجودہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں اپنی مدتِ ملازمت مکمل کر رہی ہیں، جس کے بعد عاصم افتخار احمد دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.