عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
اسلام آباد: نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور عاصم افتخار احمد کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل نئے…