Gas Leakage Web ad 1

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

0

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو مجموعی طور پر 29 کھرب 35 ارب روپے کی ادائیگیاں کیں۔
وفاقی وزیر خزانہ کی پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
وزارت توانائی نے گزشتہ مالی سال کے دوران آئی پی پیز کو کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں۔ دستاویزات کے مطابق 11 ماہ میں آئی پی پیز کو انرجی پیمنٹس کی مد میں 11 کھرب 68 ارب روپے ادا کیے گئے، جبکہ اسی عرصے کے دوران آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 15 کھرب 65 ارب روپے کی ادائیگیاں کی گئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.