Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں پولیس اہلکار ہی چوری کی واردات میں ملوث نکلے

0

لاہور میں پولیس اہلکار ہی چوری کی واردات میں ملوث نکلے، پیکو فیکٹری سے لوہا چوری کرنے کے الزام میں تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پنجاب حکومت نے غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر ایک ماہ کی پابندی لگا دی
پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں سے پیکو فیکٹری سے چوری کیا گیا 60 کلو لوہا برآمد کرلیا گیا ہے۔ دونوں اہلکاروں کے خلاف چوری اور اختیارات کے غلط استعمال کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اہلکاروں کو مزید کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.