Gas Leakage Web ad 1

مال روڈ راولپنڈی فائرنگ میں ہلاک دہشتگرد بارے مزید انکشافات سامنے آگئے

0

ذرائع کے مطابق شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلاک دہشتگرد محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسین جماعت کی قیادت سے مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ان کی ہدایات پر عمل کرتا تھا۔
پی ایم ڈی سی کا لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق احتجاجی دھرنوں کے دوران ہلاک دہشتگرد اشتعال انگیزی، پتھراؤ اور فائرنگ میں بھی ملوث رہا، جبکہ سکیورٹی فورسز کو اسلحے کے ذریعے نشانہ بناتا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد محمد حسین کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.