Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی مالیاتی اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

0

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مالیاتی اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم لندن اسٹاک ایکسچینج گروپ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال اور حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر روشنی ڈالی۔
اے ڈی بی کے کیئرک پروگرام کے 25 سال مکمل، 60 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کو ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت معیشت میں اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.