Gas Leakage Web ad 1

پی ایم ڈی سی کا لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

0

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے لائسنس کی معیاد ختم ہونے والے ڈاکٹرز کے لیے الرٹ جاری کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پی ایم ڈی سی کے مطابق لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آزاد کشمیر انتخابات: حلقہ ایل اے 17 باغ سے وزیراعظم آزاد کشمیر اورپیپلزپارٹی امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کامیاب
پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کو لائسنس کی تجدید کے لیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی ہے، 6 ماہ میں لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ کردیے جائیں گے۔

پی ایم ڈی سی نے ڈاکٹرز کو مقررہ مدت میں اپنے لائسنس کی تجدید کرانے کی ہدایت کی ہے۔ لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کلینیکل پریکٹس جاری نہیں رکھ سکیں گے۔

اس کے علاوہ کلینیکل پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کے لیے لائسنس کا فعال ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.