Gas Leakage Web ad 1

مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں، اسے جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ

0

سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کراچی کے علاقے صدر کی ایک عمارت سے متعلق مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
فاسٹ بولر جان ٹرنر کا 25 سال کی عمر میں کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
سپریم کورٹ نے کرایہ دار کو 6 ماہ کے اندر رہائشی فلیٹ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے قرار دیا کہ مالک کرایہ دار کی مرضی یا خواہش کا پابند نہیں ہوتا، بلکہ اسے اپنی جائیداد استعمال کرنے کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.