Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

0

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بولنگ کوچ کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پی سی بی کے مطابق پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ درکار ہے، جس کے لیے امیدوار کے پاس لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیشن ہونا ضروری ہے۔
سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
ذرائع نے بتایا کہ بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے 5 سال کا تجربہ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ خواہش مند امیدوار 8 اکتوبر تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی ہو چکے ہیں۔ ایشلے نوفکی کی ایشین گیمز آخری سیریز ہے، جبکہ انہوں نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.