Gas Leakage Web ad 1

سندھ میں سرکاری اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے، اطلاق نجی اسکولوں پر نہیں ہوگا

0

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتے کے 6 دن تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اسکول یکم اگست 2026 سے ہفتے میں 6 روز کھلے رہیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

سردار علی شاہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں پر سرکاری اسکولوں کے ہفتہ وار اوقات کار کا اطلاق لازمی نہیں ہوگا، بلکہ وہ اپنی پالیسی کے مطابق اسکول کے اوقات اور شیڈول طے کر سکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.