Gas Leakage Web ad 1

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

0

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار
خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔

معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس تک مزید اضافہ کرسکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.