کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد
کراچی سے دبئی جانے والے ایک ہی خاندان کے 6 مسافروں کے قبضے سے بڑی مقدار میں غیرملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔
کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں سے 55 ہزار امریکی ڈالر اور 9 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے۔
پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل مزید مہنگا…