Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

0

اسلام آباد:(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک) محکمہ ریلوے نے بلوچستان سے ٹرین سروس آج ایک روز کے لیے معطل کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ریلوے حکام کے مطابق ریلوے ٹریک پر جاری مرمتی کاموں کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔

پاک فوج میں بڑے پیمانے پر ترقیاں، 27 بریگیڈیئرز میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب

حکام نے بتایا کہ آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس صرف جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کے باعث متاثرہ مسافروں کو ٹکٹ کی مکمل رقم واپس کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.