Gas Leakage Web ad 1

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا پیر کو پمز اسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ

0

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پیر کو پمز اسپتال میں ہی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین عامر چشتی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پمز اسپتال کے دورے کے بعد قائمہ کمیٹی کا اجلاس بھی وہیں منعقد کیا جائے گا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد 165 سے تجاوز کرگئی
انہوں نے کہا کہ پیر تک تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی موصول ہوجائے گی، جبکہ اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

عامر چشتی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.