Gas Leakage Web ad 1

امریکی، اسرائیلی حملوں میں ہلاک ایرانی شہریوں کا بدلہ لیا جائے گا: باقر قالیباف

0

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اللہ کا وعدہ ضرور پورا ہوگا اور ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے والوں، شہداء کے قاتلوں اور خصوصاً قوم کے رہنما کے قتل کے ذمہ دار عناصر کو اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر مملکت اور وزیراعظم کا لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش

قالیباف نے یہ بیان اس وقت دیا جب مبینہ طور پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تکبر کرنے والی طاقتوں سے انتقام کا آخری مرحلہ مقدس شہر قدس (یروشلم) کی آزادی کی صورت میں مکمل ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.