Gas Leakage Web ad 1

9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

0

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،7 افراد شہید،متعدد زخمی

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے اس مقدمے میں نامزد تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.