Gas Leakage Web ad 1

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیدیا

0

لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا۔

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

چکوال: سی سی ڈی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 12 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیتے ہوئے کل 16 جون کو کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ چکوال میں 10 جون کو سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے 12 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.