ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے 60 دن بعد تہران اور اسلام آباد کے درمیان فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل،کتنا کتنا اضافہ ہوا؟جانئے
26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کے روز پہلی مرتبہ تہران سے ایران کی مہان ائیر لائن کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔
اسی طیارے نے پرواز ڈبلیو 5184 کے طور پر اسلام آباد سے تہران کے لیے واپسی کا سفر بھی کیا، جبکہ اس روٹ پر مہان ائیر کی آئندہ پروازیں 7 مئی کو شیڈول کی گئی ہیں۔