Gas Leakage Web ad 1

خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

0

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وقت آگیا ہےکہ آئین، 18 ویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری کا دفاع کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

پولیس دستاویز کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں یکساں ہوں گے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا یونیفارم بھی دیگر اضلاع کے پولیس اہلکاروں کے یونیفارم کے مطابق ہوگا، جبکہ نئے یونیفارم رولز یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.