Gas Leakage Web ad 1

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

0

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان خاموش توانائی انقلاب سے گزر رہا ہے , ڈاکٹر نوید ارشد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے باڑہ اور بنوں میں آپریشنز کیے۔ باڑہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران 10 خوارج مارے گئے، جبکہ ضلع بنوں میں کارروائی کے دوران 3 خوارج ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز بدستور جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.