پشاور: حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

پشاور: حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

0

حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ تین روز میں برف میں پھنسے 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کیا گیا جبکہ سیکڑوں متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ 60 اہم سڑکیں اور شاہراہیں ہیوی مشینری کے ذریعے کلیئر کی گئیں اور اس ریسکیو آپریشن میں 535 اہلکار اور 190 گاڑیاں حصہ لیں۔ برفباری سے متاثرہ اضلاع میں 32 عارضی ریسکیو پوائنٹس بھی قائم کیے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.