ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس دوران سابق وزیر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کی مسلسل غیر حاضری کے سبب وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
کیس کی اگلی سماعت پر فریقین بریت کی درخواست پر دلائل دیں گے، جبکہ کیس کی مزید سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔