وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کی شادی شانزے علی روحیل سے ہو رہی ہے، جو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔
10روپے کانوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
تقریبات کے مطابق، بارات کی تقریب 17 جنوری کو جبکہ ولیمہ 18 جنوری کو ہوگا۔ واضح رہے کہ جنید صفدر نے اس سے قبل 2021 میں عائشہ سیف سے شادی کی تھی، لیکن یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور 2023 میں دونوں کی علیحدگی ہو گئی تھی۔